معلومات 

آج کا دن تاریخ میں

23
اپریل
2007امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے اسٹیریو اسپیس کرافٹ سے حاصل شدہ سورج کی پہلی تھری ڈی تصاویر جاری کیں
2006القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن نے عیسائیوں کے خلاف جہاد کا اعلان کیا
2005یوٹیوب پر پہلی ویڈیو اپ لوڈ کی گئی
1998امریکی انسانی حقوق کے رہنما مارٹن لوتھر کنگ کا قاتل جیمز ارل رائے عمر قید کے دوران جیل میں انتقال کرگیا
1995 یونسیکو نے تئیس اپریل کو کتاب کا عالمی دن منانے کا اعلان کیا یہ دن انگریز ڈرامہ نگار ولیم شیکسپیئر اور ہسپانوی ادیب سروانٹس سے منسوب ہے جن کا انتقال تئیس اپریل سولہ سوسولہ کو ہوا
1992 اکیڈمی ایوارڈ یافتہ بھارتی ہدایت کار اور فلم ساز ستیہ جیت رائے انتقال کرگئے
1990 جہانگیر خان نے مسلسل نویں مرتبہ برٹش اوپن اسکوائش چمپئن شپ جیتی
1990نمیبیا اقوام متحدہ میں شامل ہونے والا ایک سو ساٹھواں اور دولت مشترکہ میں شامل ہونے والا پچاسواں ملک بنا
1984ایڈز کا باعث بننے والا مہلک ایچ آئی وی وائرس دریافت ہوا
1968 سلطنت متحدہ برطانیہ میں نئے اعشاری سکوں کا نفاذ
1948 عرب اسرائیل جنگ:فلسطین نے حیفہ شہر پر قبضہ کرلیا
1858 نوبل انعام یافتہ جرمن ماہر طبیعیات اور کوانٹم نظرئیے کے خالق میکس پلانک کی پیدائش
1533 چرچ آف انگلینڈ نے کیتھرین آف آراگون اور شاہ ہنری ہشتم کی شادی کالعدم قرار دے دی
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.