گفتار

گفتار

تم قیامت کے دن بدترین آدمی اس شخص کو پاؤگے جو دنیا میں دو چیزیں رکھتا ہے۔ کچھ لوگوں سے ایک چہرے سے ملتا تھا اور دوسرے لوگوں سے دوسرے چہرے کے ساتھ۔

ارشاد نبوی ﷺ
Posted on Apr 04, 2011

گفتار

فحش باتیں کہنے والا اور فحش باتوں کی اشاعت کرنے والا دونوں گناہ میں برابر ہیں۔

Posted on Apr 04, 2011

گفتار

سخت کلامی باعث افتراق و صلائمت ومجب اتحاد و اتفاق ہے۔

Posted on Apr 04, 2011

گفتار

جس نے کوئی جھوٹی قسم کھائی اس نے اپنا گھر ویران کیا۔

ارشاد نبوی ﷺ
Posted on Apr 04, 2011

گفتار

اگر سننے والا کوئی نہ ہو تو بولنے سے کیا فائدہ؟

Posted on Apr 04, 2011

گفتار

صدق یہ ہے کہ ایسے وقت میں بھی سچ بولا جائے جب کہ جھوٹ کے بغیر کوئی کارہ کار نہ نظر نہ آئے۔

Posted on Apr 04, 2011

گفتار

تو اپنے بھائی سے مناظرہ نہ کر۔ اور نہ ہی اس سے مذاق کر۔ اور نہ ہی وعدہ کر کے اس کی خلاف ورزی کر۔

Posted on Apr 04, 2011

گفتار

گناہ پر نادم نہ ہونا ایک ایسا مرض ہے جس کا کوئی علاج نہیں۔

Posted on Apr 04, 2011

گفتار

جہل سے بڑھ کر کوئی گناہ نہیں۔

Posted on Apr 04, 2011

گفتار

اگر کچھ بننا چاہتے ہو تو ایک لمحہ بھی فضول باتوں میں ضائع نہ کرو۔

Posted on Apr 04, 2011