صبر

موت کی یاد

موت کو یاد کرنے سے مصیبت کم ہو جاتی ہے۔

Posted on Mar 19, 2014

صبر

صبر تقویٰ اور توکل کی بنیاد ہے۔

Posted on Mar 17, 2014

صبر کا دامن

صبر کا دامن تھام لو اور صرف حق تعالیٰ کے طلبگار بن جاؤ۔

Posted on Mar 01, 2014

صبر سے مضبوطی

صبر انسان کو اندر سے مضبوط بناتا ہے۔

Posted on Feb 24, 2014

امید

امید آدھی زندگی ہے اور مایوسی آدھی موت .

Posted on Jan 25, 2014

غم

غم بذات خود ایک دوا ہے .

Posted on Jan 22, 2014

برداشت کا ایک لمحہ

غصہ کے وقت برداشت کا ایک لمحہ ، تمہیں ہزار بار شرمندہ ہونے سے بچا سکتا ہے .

Posted on Dec 17, 2013

بدلہ

کسی سے نیکی کرتے وقت بدلے کی توقع نہ رکھو کیوں کے اچھائی کا بَدْلا انسان نہیں الله دیتا ہے .

Posted on Dec 11, 2013

خوش نصیب

دکھ میں کبھی پچھتاوے کے آنسو ںہ بہاو ، بلکہ یہ سوچو کے تم وه خوش نصیب ہو جسے اللہ نے آزمائش کے قابل سمجھا

Posted on Apr 05, 2013

بخیل اللہ سے دور ہے جنت سے دور ہے لوگوں سے دور ہے اور دوزخ سے نزدیک ہے۔

حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
Posted on Apr 06, 2011