صبر

صبر کا دشمن لالچ ہے۔

Posted on Apr 05, 2011

جس نے صبر کی زرہ پہنی وہ شتاب کاری کے تیروں سے بچ گیا۔

Posted on Apr 05, 2011

برداشت عقلمند آدمی کا وہ صبر ہے جس کا مظاہرہ وہ جاہل کی باتیں سننے کے وقت کرتا ہے۔

Posted on Apr 05, 2011

کوئی فلاسفرایسا نہیں گزرا جو دانت کے درد کو بھی صبر سے برداشت کرسکے۔

Posted on Apr 05, 2011

صبر مایوسی کی وہ قسم ہے جسے خوبی کا انعام دے دیا گیا ہے۔

Posted on Apr 05, 2011

لوگوں کو یہ معلوم ہونا شروع ہو گیا کہ زندگی میں کامیابی کے واسطے پہلی ضروی شرط یہ ہے کہ ہم حیوانیات کی طرح صبر کرنے والے ہوں۔

Posted on Apr 05, 2011

حقیقی صبر اس کو کہتے ہیں کہ مصیبت آنے کو ایسا سمجھے جیسا کہ اس کو جانے کو سمجھتا ہے۔

Posted on Apr 05, 2011

اپنی موجودہ حالت پر قناعت اور صبر و شکر کی زندگی اختیار کرو۔

Posted on Apr 05, 2011

خدا سے ہمیشہ صبر کا طالب رہنا چاہیے۔

Posted on Apr 05, 2011

صبر سب سے بڑی دعا ہے۔

گوتم بدھ
Posted on Apr 05, 2011