شتر مرغ دیوقامت پرندہ

موجود پرندوں میں شترمرغ سب سے بڑا پرندہ ہے۔ اس کا قد 2.5 میٹر یعنی ایک گھر کی چھت کی اونچائی کے برابر ہوتا ہے۔ شتر مرغ بہت وزنی ہوتا ہے، اس کا وزن تقریباً ایک چھوٹے خچر شٹ لینڈ کے برابر ہوتا ہے۔ شترمرغ اڑ نہیں سکتا لیکن خطے کے موقع پر یہ 72 کلومیٹر کی رفتار سے بھاگ سکتا ہے۔ یہ رفتار ریس گھوڑے کی زفتار سے زیادہ ہے۔ اڑنے والے پرندوں میں سب سے پرندہ البتروس ہے جس کی ایک پر سے دوسرے پر کےسرتک لمبائی ایک کار کے برابر ہوتی ہے۔

Posted on Nov 22, 2012