ایک بشر کے تین لباس

ایک بشر کے تین لباس
تین اکھٹے کس کے پاس
اول پہنا، دوم پہنا
سوم آیا کس کو راس

Posted on Apr 05, 2011