ایک پودے پر کھلنے والا

ایک پودے پر کھلنے والا
ایک درخت پر ملنے والا
دو ناموں کی ایک مٹھائی
سب نے دیکھی سب نے کھائی

Posted on Apr 05, 2011