پہیلیاں

کیوں اس سے انسان ڈرے
ڈنک نہیں جو زہر بھرے
بیماری کو وہ دور کرے
ناحق کیوں انسان مرے

Posted on Apr 07, 2011