پہیلیاں

لمبی سی وہ ناک والا
کالے سے وہ منہ والا
ٹانگیں اس کی سب برابر
ناک لے جائے سر سے اوپر

Posted on Apr 11, 2011