پہیلیاں

کالا ہے پر کوا نہیں
پیلی کمر ہے پر چیتا نہیں
درخت پر چڑھتا ہے پر بندر نہیں
موٹا سر ہے پر ہاتھی نہیں

Posted on Apr 12, 2011