پہیلیاں

پہاڑ کے اوپر ایک پہاڑ
اس کے اندر ایک غار
جو بھی اس کے اندر جائے
دھول بن کر باہر جائے

Posted on Apr 12, 2011