سینے میں ہی سب الفاظ

سینے میں ہی سب الفاظ
منہ پر ٹک ٹک کی آواز
انگلیوں کو پہچان کے یہ
اور کاغذ پر پھیلائے راز

Posted on Apr 01, 2011