قصص الانبیاء 
18 فروری 2011
وقت اشاعت: 13:48

حضرت داؤد علیہ السلام

دور حاضر کے غافل مسلمانوں کے لیے اس فرمان نبوی? میں شاندار رہنمائی موجود ہے? اسوہ? حسنہ سے محروم ایک طبقہ رات بھر فلموں، گانوں اور لہو ولعب کے دیگر مشاغل میں مصروف رہ کر اپنے رب کی عبادت سے محروم ہوجاتا ہے جبکہ اسوہ? حسنہ سے غافل ایک دوسرا طبقہ رات بھر نوافل پڑھتا رہتا ہے اور لگا تار روزے رکھ کر اپنے تقوے کااظہار کرنا چاہتا ہے حالانکہ اسوہ? حسنہ سے محرومی و غفلت دونوں ہی دین و دنیا کے لیے مضر ہیں? اگر پہلا طبقہ تباہی کی راہ پر چل رہا ہے تو دوسرا طبقہ گمراہی کی روش اپنائے ہوئے ہے? اللہ تعالی? مسلمانوں کو اپنے انبیائے کرام علیہم السلام کے اسوہ? حسنہ پر عمل کی توفیق عطا فرمائے?
آمین!

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
حضرت داؤد علیہ السلامعمومی تباہی سے دوچار ہونے والی اقوام
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.