قصص الانبیاء 
18 فروری 2011
وقت اشاعت: 13:48

حضرت نُوح علیہ السلام

اور شیطانوں کی پوجا شروع ہوگئی اور لوگوں نے گمراہی اور کفر کا راستہ اختیار کرلیا? چنانچہ اللہ تعالی? نے بندوں پر رحمت فرماتے ہوئے انہیں مبعوث فرمایا? اس طرح وہ پہلے رسول تھے جنہیں زمین والوں کی طرف بھیجا گیا? قیامت کے دن میدان محشر میں کھڑے ہوئے لوگ بھی اُن سے یہی بات کہیں گے?
صحیح البخاری‘ ا?حادیث الا?نبیائ‘ باب قول اللہ عزوجل ?ولقد ا?رسلنا نوحا الی قومہ?....‘ حدیث: 3340
? مختلف سورتوں میں نوح علیہ السلام کا ذکر: اللہ تعالی? نے اپنی مقدس کتاب میں متعدد مقامات پر آپ کا قصہ بیان کیا ہے کہ آپ کی قوم نے کیا کچھ کیا اور اللہ تعالی? نے کفر کرنے والے پر طوفان کا کیسا عذاب بھیجا? پھر آپ کو اور کشتی والوں کو کس طرح نجات دی? مثلاً: سورہ? اعراف، سورہ? یونس، سورہ? ہود، سورہ? انبیائ، سورہ? مومنون، سورہ? شعرائ، سورہ? عنکبوت، سورہ? صافات اور سورہ? قمر میں آپ کا ذکر فرمایا اور ایک مکمل سورت (سورہ? نوح) آپ کے نام سے نازل فرمائی?
اللہ تعالی? نے حضرت نوح علیہ السلام کو پیغام ربانی دے کر ان کی قوم کی طرف مبعوث فرمایا تو آپ نے قوم کو یہ پیغام بڑے احسن انداز میں پہنچایا? جس کا ذکر اللہ تعالی? نے سورہ? اعراف میں فرمایا:
”ہم نے نوح کو ان کی قوم کی طرف بھیجا? تو انہوں نے (اُن سے ) کہا: اے میری قوم! اللہ کی
عبادت کرو، اس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں? مجھے تمہارے بارے میں بڑے دن کے عذاب کا
(بہت ہی) ڈر ہے? تو جو ان کی قوم کے سردار تھے، وہ کہنے لگے کہ ہم تمہیں صریح گمراہی میں
(مبتلا) دیکھتے ہیں? انہوں نے کہا: اے قوم! مجھ میں کسی طرح کی گمراہی نہیں ہے بلکہ میں
پروردگار عالم کا پیغمبر ہوں? تمہیں اپنے پروردگار کے پیغامات پہنچاتا ہوں اور تمہاری خیر خواہی کرتا
ہوں اور مجھ کو اللہ کی طرف سے ایسی باتیں معلوم ہیں جن سے تم بے خبر ہو? کیا تم کو اس بات سے
تعجب ہوا ہے کہ تم میں سے ایک شخص کے ہاتھ تمہارے پروردگار کی طرف سے تمہارے پاس
نصیحت آئی تاکہ وہ تم کو ڈرائے اور تاکہ تم پرہیزگار بنو اور تاکہ تم پر رحم کیا جائے? مگر ان لوگوں نے
ان کی تکذیب کی تو ہم نے نوح کو اور جو اُن کے ساتھ کشتی میں سوار تھے، ان کو تو بچا لیا اور جن لوگوں
نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا تھا انہیں غرق کردیا? کچھ شک نہیں کہ وہ اندھے لوگ تھے?“
(الا?عراف: 64-59/7)
حضرت نوح علیہ السلام نے قوم کو دعوت حق دی تو انہوں نے اس سچی دعوت کو جھٹلا دیا? اس پر آپ نے قوم کو دلائل کی روشنی میں دعوت غور و فکر دی جس کا تذکرہ اللہ تعالی? نے سورہ? یونس میں یوںفرمایا:
”اور (اے نبی) ان کو نوح کا قصہ پڑھ کر سنادو? جب انہوں نے اپنی قوم سے کہا کہ اے قوم! اگر
تمہیں میرا تمہارے ہاں رہنا اور اللہ کی آیتوں سے نصیحت کرنا ناگوار ہو تو میں تو اللہ پر بھروسا رکھتا
ہوں? تم اپنے شریکوں کے ساتھ مل کر ایک کام (جو میرے بارے میں کرنا چاہو) مقرر کرلو اور وہ
تمہاری تمام جماعت (کو معلوم ہوجائے اور کسی) سے پوشیدہ نہ رہے‘ پھر وہ کام میرے حق میں کر
گزرو اور مجھے مہلت نہ دو? اور اگر تم نے منہ پھیر لیا تو (تم جانتے ہو کہ) میں نے تم سے کچھ

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
حضرت نُوح علیہ السلامعمومی تباہی سے دوچار ہونے والی اقوام
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.