قصص الانبیاء 
18 فروری 2011
وقت اشاعت: 13:48

حضرت شعیب علیہ السلام

سخت عذاب کا شکار ہوئی?
اسلام عدل و انصاف اور ایمانداری کی تلقین کرتا ہے جو لوگ دوسروں کو دھوکہ دے کر سامان دنیا جمع کرتے ہیں انہیں سخت وعید سنائی گئی ہے? ارشاد باری تعالی? ہے:
”ناپ تول میں کمی کرنے والوں کے لیے ہلاکت ہے کہ جب لوگوں سے ناپ کر لیتے ہیں تو پورا
پورا لیتے ہیں اور جب انہیں ناپ کر یا تول کر دیتے ہیں تو کم دیتے ہیں?“
(المطففین: 3-1/83)
رسول اکرم ? نے اس تجارتی برائی کے بارے میں بیان کرتے ہوئے فرمایا:
”جو قوم ناپ تول میں کمی کرتی ہے اس پر قحط سالی، سخت محنت اور حکمرانوں کا ظلم و ستم مسلط کردیا جاتا ہے?“ سنن ابن ماجہ‘ الفتن‘ باب العقوبات‘ حدیث: 4019

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
حضرت شعیب علیہ السلامعمومی تباہی سے دوچار ہونے والی اقوام
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.