پیشن گوئی

‫بیوی نے اپنے شوہر سے پوچھا : "آخر آپ نے کس چیز سے اندازہ لگایا کہ ہمارا منا بڑا ہوکر سیاست دان بنے گا؟
"منا دراصل ایسی باتیں کرتا ہے ،جو کانوں کو تو بھلی لگتی ہیں لیکن غور کرو تو ان کا کوئی مفہوم نہیں نکلتا ۔"
شوہر نے سرہلاتے ہوئے جواب دیا۔‬

Posted on May 19, 2014