بیمار شوہر کا خیال رکھو

ڈاکٹر نے مریض کی بِیوِی کو الگ بلا کر کہا " آپ كے شوہر ٹھیک ہو سکتے ہیں بشرطیکہ کے آپ اُنہیں کوئی ٹینشن نہ دیں ، ان کا خیال رکھیں اور دِل و جان سے ان کی خدمت کریں " .

بِیوِی واپس آئی تو مریض شوہر نے بِیوِی سے پوچھا ڈاکٹر نے کیا کہا ؟ بِیوِی نے بیزاری سے کہا " ڈاکٹر نے جواب دے دیا ہے " .

doctor ne mareez ki biwi ko thora alag bula kar kaha " aap ke shohar theek ho sakte hain basharte k aap unhen koi tension nah den, in ka khayal rakhen aur dil o jan se in ki khidmat karen:.

biwi wapas ai to mareez shohar ne biwi se poocha doctor ne kya kaha ? biwi ne bezari se kaha " Doctor ne Jawab de diya hai".

Posted on Jul 25, 2013