تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
8 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 20:20

ڈاکٹرز اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور ناکام

اسلام آباد.........ڈاکٹرز اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور ناکام ہوگیا۔ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے صدر ڈاکٹر سرتاج نے کہا ہے کہ حکومت مذاکرات میں سنجیدہ نہیں، اب تک کی بات چیت کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا، اسلام آباد کے ریڈزون میں نادرا آفس کے سامنے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کا دھرنا جاری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.