تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
18 فروری 2012
وقت اشاعت: 1:41

موج،مستی سےبھرپورزی سِنی ایوارڈزشو،اےآروائی ڈیجیٹل پر

اے آر وائی - اےآروائی ڈیجیٹل پر روشنیوں اور رنگینیوں سے بھراایوارڈزشوپیش کیاجارہاہے۔۔زی سِنے ایوارڈزمیں کیا ہوگی موج مستی ۔ اےآروائی ڈیجیٹل پاکستان کامن پسند اینٹرٹینمنٹ ٹی وی چینل ہے۔ جو ہمیشہ اپنے ناظرین کیلئے منفرد اورنمایاں پروگرامز پیش کرتاہے۔اسی تسلسل کوبرقراررکھتے ہوئے اےآروائی ڈیجیٹل پیش کررہاہے اپنے ناظرین کیلئے ستاروں بھری ایک شام۔ زی سنے ایوارڈز دوہزاربارہ جس میں بالی ووڈکے شائننگ اسٹاردکھارہے ہیں اپنا جلوہ۔



اس شو کی خاص بات ہےکہ اسے ہوسٹ کررہےہیں کنگ خان اور بالی ووڈکی جنگلی بلی پریانکا چوپڑاایک ایسا شوجو بھراہواہے موج ، مستی اور فن سے توپھر آپ بھی ان اسٹارزکی مستی میں مست ہونے کیلئے دیکھئے زی سنے ایوارڈز۔ ہفتہ اٹھارہ فروری رات نو بجے۔ ہم بتائیں گے اندرکی باتیں۔ ایوارڈزشوکی تیاریاں اور پردے کے پیچھے کیا ہورہاہے۔



ایوارڈزشوکا رنگا رنگ ریڈ کار پٹ رات دس بجے دکھایا جائے گا۔ اور پھر جس شام کاہے آپ کو بےصبری سے انتظار ۔ یعنی زی سنے ایوارڈذکی رنگا رنگ تقریب دکھائی جائیں گی اتوار انیس فروری رات آٹھ بجے ،صرف اےآروائی ڈیجیٹل پر۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.