اے وطن کے عظیم حکمرانوں

اے وطن کے عظیم حکمرانوں

اے وطن کے عظیم حکمرانوں
اے وطن کے عظیم حکمرانوں

سارے قرضے تمہارے لیے ہیں
آئی ایم ایف بھی تمہارے لیے ہے

آئی ایم ایف بھی تمہارے لیے ہے
اے وطن کے عظیم حکمرانوں

بیٹیوں ماؤں بہنوں کی نظریں
ان کو دیکھیں تو یوں

لے کر ان کو وہ بازار سے پھر
چاول دال اور آٹا ہی لائیں

اے مشرف اور شوکت کہاں ہو
سارے کرنے تمہارے کیے ہیں

سارے کرنے تمہارے کیے ہیں
اے وطن کے عظیم حکمرانوں

تم پہ جو کچھ لکھا صحافیوں نے
اس میں شامل ہے آواز میری

اُڑ کے پہنچو گے تم جس ملک میں
ساتھ جائے گی ہر آہ میری

قوم کے اے عظیم حکمرانوں
سارے تمہارے لیے ہیں

آئی ایم ایف بھی تمہارے لیے ہے
اے وطن کے عظیم

Posted on Feb 16, 2011