دوستی

دوستی

اب یہی مصلحت مناسب ہے
اب اسی طور زندگی کر لیں
میں بے یاروں کا زخم خوردہ ہوں
دشمنوں ، دوستی کرلیں

Posted on Feb 16, 2011