کبھی خوشی سے خوشی کی طرف نہیں دیکھا

کبھی خوشی سے خوشی کی طرف نہیں دیکھا

کبھی خوشی سے خوشی کی طرف نہیں دیکھا
وہ میرا ہے پر اسنے میری طرف نہیں دیکھا
زندگی سے ملا تو ہوں مگر کچھ اس طرح
میں نے اسکی اسنے میری طرف نہیں دیکھا

اسکو دیکھا تھا اک بار بڑی سنجیدگی سے
اس سے بہتر کوئی دوسرا نہیں دیکھا
وہ میرا عشق ہے یا عبادت ہے میری
اس سے زیادہ تو خدا کی طرف نہیں دیکھا

Posted on Feb 16, 2011