چاند

اسے میں نے دیکھا
تو سوچا
کہ اب چاند نے
اپنے سورج سے
لو مانگنا چھوڑدی ہے!

Posted on May 13, 2011