کبھی ان کا نام لینا

کبھی ان کا نام لینا
کبھی ان کی بات کرنا
میرا ذوق ان کی چاہت
میرا شوق ان پہ مرنا
کبھی چلتے چلتے تھمنا
اور تھم کے بیٹھ جانا
کبھی لڑکھڑا کے گرنا
اور گر کے پھر سنبھالنا
کبھی رات رات رونا
کبھی دن چرھے سسکنا
کبھی دریا دریا رہنا
کبھی بوند کو ترسنا
ہمیشہ کوئی واسطہ ہے اپنا
یہی زندگی ہے اپنی
یہی رستہ ہے اپنا … ! ! !

Posted on Jun 23, 2012

کبھی ان کا نام لینا

کبھی ان کا نام لینا

کبھی ان کی بات کرنا

میرا ذوق ان کی چاہت
. . .
میرا شوق ان پہ مرنا

کبھی چلتے چلتے تھمنا

اور تھم کے بیٹھ جانا

کبھی لڑکھڑا کے گرنا

اور گر کے پھر سنبھلنا

کبھی رات رات رونا

کبھی دن چڑھے سسکنا

کبھی دریا دریا رہنا

کبھی بوند کو ترسنا

ہمیشہ کوئی واسطہ ہے اپنا

یہی زندگی ہے اپنی . . . !

Posted on Jun 07, 2012