خدا اک پل اسے میرا بنا دے

خدا اک پل اسے میرا بنا دے

خدا اک پل اسے میرا بنا دے
اتنا چاہتا ہوں اسے کوئی اسکو بتا دے . . .

بہت ناز ہے مجھے اپنی محبت پر
ہو جائے وہ میرا ایسا کوئی معجزہ دکھا دے . . .

اگر وہ میرا نصیب بن نہیں سکتا
اسکے قدموں کی خاک مجھے بنا دے . .

ہر پل دیکھوں سپنے اسی کے
نا جاگوں مجھے ایسی نیند سلا دے . . .

یوں گھٹ گھٹ کر نہیں جینا چاہتا
یا وہ مجھے مل جائے یا مجھے مٹا دے

Posted on Feb 16, 2011