میرے ساتھ تم بھی دعا کرو

میرے ساتھ تم بھی دعا کرو

میرے ساتھ تم بھی دعا کرو ، یوں کسی کے حق میں برا نا ہو
کہیں اور ہو نا یہ حادثہ ، کوئی رستے میں جدا نا ہو

میری چاہت سے رات کی سیج تک کوئی آنسوؤں کی لکیر ہے
ذرا بڑھ کے چاند سے پوچھنا وہ اسی طرف سے گئی نا ہو

اسی احتیاط میں وہ رہا ، اسی احتیاط میں میں رہا
وہ کہاں کہاں میرے ساتھ ہے کسی اور کو یہ پتہ نا ہو

Posted on Feb 16, 2011