پھولوں سے اچھی اسکی خوشبو

پھولوں سے اچھی اسکی خوشبو ،
کلیوں سی پیاری مسکان .

ستارو سا چمکتا چہرہ ،
کوئل سے مٹھی زبان .

چند بھی چھپ جائے یہ کہہ کے
آسمان پہ میرا اب کیا کام .

چاندنی تو آ نکلی زمین پہ
کیسی ہے یہ قدرت کی شان .

الفاظ کم پڑتے ہیں کہنے کو ،
ایسی ہے میری جان . . . !

Posted on May 14, 2012