تمہاری محبت کے معاملے میں

تمہاری محبت کے معاملے میں

میں لاکھوں آدمیوں سے زیادہ
نڈر ، دلیر اور با ہمت ہوں
اس کے باوجود
تمہاری محبت کے معاملے میں
میرا دل … … . !
اک سہمے ہوئے کمزور اور
غمزدہ بچے کی مانند ہے

Posted on Feb 16, 2011