شعراء 

کبھی پیار کے جھگڑے


کبھی پیار کے جھگڑے

کبھی محبت کی باتیں ،

وہی آپ ہی کے قصے وہی آپ ہی کی باتیں ،

وہ ملا ہے مجھ کو اکثر

ثر راہ چلتے چلتے ،

وہی اجنبی نگاہیں وہی بائے رخی کی باتیں ،

نا سمجھ سکا جہاں میں کوئی میرا درد پنہاں

میرے غم کو لوگ سمجھے میری شاعری کی باتیں ،

کوئی ہم کو یہ بتائے یہ جنون نہیں تو کیا ہے ؟ ؟

ملیں جب بھی ہم کسی سے کریں آپ ہی کی باتیں ،

میرے حال پہ وہ یوں ہی کچھ ایسے مسکرائے ؟

میں سنا رہا ہوں جیسے کسی اجنبی کی باتیں . . . !

بدھ, 16 مئی 2012
یہ متن رومن اردو میں پڑھیںYe Matan/Text Roman Urdu Mein Parhein

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
یہ بھی کیا شام ملاقات آئیتمہیں کتنا یہ بولا تھا
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.