آپکی دوستی کی ایک نظر چاہیے

آپکی دوستی کی ایک نظر چاہیے

آپکی دوستی کی ایک نظر چاہیے
دل ہے بے گھر اسے ایک گھر چاہیے
بس یوں ہی ساتھ چلتے رہو اے دوست
یہ دوستی ہمیں عمر بھر چاہیے .

Aapki dosti ki ek nazar chahiye
Dil hai be ghar usey ek Ghar chahiye
Bas yun hi saath chalte raho ae dost
Yeh Dosti hume umar bhar chahiye.

Posted on Feb 16, 2011