sms

بات کرتے ہیں تکلف سے جہاں ملتے ہیں

بات کرتے ہیں تکلف سے جہاں ملتے ہیں اب وہ پہلے کی طرح ہم سے کہا ملتے ہیں کیوں تیرے شہر میں رونے نہیں دیتا کوئی کیا تیرے شہر میں آنسو بھی گراں ملتے ہیں

مزید پڑھیں

Posted on Aug 25, 2011 by shahbaz