اسلامی

جب تم دعا کرو تو

جب تم دعا کرو تو اللہ کو مت بتاؤ کے تمہاری پریشانی کتنی بڑی ہے بلکہ اپنی پریشانی کو یہی بتاؤ کے اللہ کتنا بڑا ہے

Posted on Aug 22, 2011

دیکھو تو ذرا انسان کو

دیکھو تو ذرا انسان کو
اس دنیا کی جھوٹی محبت میں
بھلا دیا رحمن کو
یہ دنیا ہے فقط ایک کھیل تماشہ
کون جانے گا اس راز پنہاں کو
میرا عشق ، میرا جنون فقط اس کے لیے ہے
جس نے پیدا کیا انسان کو ،

Posted on Aug 22, 2011

جسکی نماز اچھی اسکی زندگی اچھی

جسکی نماز اچھی اسکی زندگی اچھی
جسکی زندگی اچھی اسکی موت اچھی
جسکی موت اچھی اسکی آخرت اچھی
جسکی آخرت اچھی اسکو جنت پکی .

Posted on Aug 22, 2011

فنا اتنا ہو جاؤں میں

فنا اتنا ہو جاؤں میں تیری ذات میں
یا رب

جو مجھ کو دیکھ لے اسے تجھ سے محبت ہو
جائے !

آمین

Posted on Aug 19, 2011

اشفاق احمد زاویہ میں لکھتے ہیں

اشفاق احمد زاویہ میں لکھتے ہیں :

میرے پاس 1 بلی تھی . . اس کو جب بھوک لگتی تھی آ کر میرے پاؤں چاٹتی تھی . اور میں اسے کھانا دے دیتا تھا .

ایک دن میں نے سوچا کے یہ بلی مجھ سے بہتر ہے . اس کو پکا یقین ہے کے اپنے مالک کے پاس سے اس کی طلب پوری ہو گی ، اور انسان کو یقین نہیں .
انسان ہر فکر اپنے ذمے لے لیتا ہے . ان کاموں کی بھی جو اس کے اِخْتِیار میں نہیں .

اپنی ہر طلب اللہ سے مانگو اور قبولیت کا مکمل یقین رکھو . . .

Posted on Aug 19, 2011

تَعَجُّب ہے اس شخص پر

کہتے ہیں کے
تَعَجُّب ہے اس شخص پر
جو کسی حکیم یا ڈاکٹر کے کہنے پر
حلال ( روتی )
چھوڑ دیتا ہے ،
مگر
اللہ کے کہنے پر
حرام نہیں چھوڑتا . . . ! ؟ !

Posted on Aug 19, 2011

انسان اپنی مرضی سا پیدا نہیں ہوتا

انسان اپنی مرضی سا پیدا نہیں ہوتا
نا موت اسکی اپنی مرضی سا آتی ہے
تو پھر ہو
پیدائش اور موت کا درمیان کا

وقفہ

اپنی مرضی سے کیوں گزارنا چاہتا ہے ؟

Posted on Aug 19, 2011

زندگی کی خوبصورتی

زندگی کی خوبصورتی
یہ نہیں کے آپ کتنے
خوش ہیں
زندگی کی اصل خوبصورتی
تو یہ ہے کے دوسرے آپ سے کتنے خوش ہیں

Posted on Aug 19, 2011

جب گناہ کر بیٹھو

جب گناہ کر بیٹھو تو وضو کر کے
نماز پڑھو پھر استغفار
کرو تو اللہ تمھارے
گناہ بخش دے گا

Posted on Aug 19, 2011

جس نے رب کے لیے جھکنا سیکھ لیا

جس نے
رب کے لیے
جھکنا
سیکھ لیا
وہی
علم
والا ہے
کیوں
کے
علم والے
کی پہچان
عاجزی ہے
اور
جاہل کی
پہچان
تکبر .

Posted on Aug 17, 2011