محبت کا مطلب انتظار نہیں ہوتا

محبت کا مطلب انتظار نہیں ہوتا ،
ہر کسی کو دیکھنا پیار نہیں ہوتا ،
یوں تو ملتا ہے روز محبت پیغام ،
پیار ہے زندگی جو ہر بار نہیں ہوتا ۔

Posted on Feb 18, 2011