Dil

اس دل میں کیسے کیسے

اس دل میں کیسے کیسے طوفان مچل رہے ہیں اپنی ہی آگ میں ہم چپ چاپ جال رہے ہیں ہیں کتنے خوبصورت اس آگ کے شرارے . . . . .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

جب دل اُداس ہو

* ~ * ~ * ~ * ~ * ~ * ~ * ~ * ~ * جب دل اُداس ہو ہم سے بات کر لینا ، جب دل چاہے ملاقات کر لینا . رہتے ہے آپکے دل کے کسی کونے میں ہم ، وقت ملے تو ایک نظر تلاش کر ل...

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

ہم نے ہر چوٹ دل پے کھائی ہے . . .

مت رکھ ہم سے وفا کی امید ہم نے ہر دم بیوفائی پائی ہے . مت ڈھونڈھ ہمارے جسم پے زخم کے نشان ، ہم نے ہر چوٹ دل پے کھائی ہے .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

درد - ای - دل کا حال

تنہائی کا لمبا سفر کٹ - تا ہی نہیں آپ کے بنا کوئی اچھا لگتا ہی نہیں . کوئی نہیں جو پوچھ لے اس درد - ای - دل کا حال آپ کے بن یہ دل کہیں لگتا ہی نہیں .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

نا مسکرانے کو دل کرتا ہے

نا مسکرانے کو دل کرتا ہے نا آنسوں بہانے کو دل کرتا ہے . کیا کہیں جب آپکی یاد آتی ہے آپ کے پاس آنے کو دل کرتا ہے .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

کاش یہ دل شیشے کا بنا ہوتا

کاش یہ دل شیشے کا بنا ہوتا چوٹ لگتی تو بے شک یہ فناہ ہوتا . پر سنتے جب وہ آواز اس کے ٹوٹنے کی یاں خدا تب تو انہیں احساس - اے - گناہ ہوتا !

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

اس دل کا اک اَرْمان ہے

اس دل کا اک اَرْمان ہے اک چاند میں ہماری جان ہے . جسے دور سے دیکھنا ٹو ممکن ہے پر ملنا کہاں آسان ہے . کیوں کی ہم تو اک زمین ہیں آر وہ اک آسمان ہے

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

بس جاتے ہیں وہ دل می اس قدر

کچھ لوگ زندگی میں اس قدر شامل ہو جاتے ہیں اگر بھولنا چاہوں تو اور یاد آتے ہیں . بس اُتَر جاتے ہیں وہ دل میں اس قدر کے آنکھیں بند کرو تو سامنے نظر آتے ہیں .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

یہ دل اداس ہے بہت

یہ دل اداس ہے بہت کوئی پیغام ہی لکھ دو تم اپنا نام نہ لکھو چلو گمنام ہی لکھ دو میری قسمت میں غم - ای - تنہائی ہے لیکن تمام عمر نہ لکھو مگر ایک شام ہی لکھ دو یہ جانتا ...

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

جان من ، اس دل میں آجا !

بوائے : جان من ، اس دل میں آجا ! گرل : سینڈل اتاروں کیا بوائے : ارے پگلی ، یہ کوئی مندر تھوڑی ہے ، ایسے ہی آجا !

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin