Mohabbat

جو محبت کے سوا کچھ بھی نہیں لے سکتا

ریت اور برف پہ نقشِ کفِ پا میرا ہے میں نے ہر سمت میں، ہر ملک، میں ہر موسم میں جستجو کی ہے کہ شاید کوئی اپنا مل جائے کوئی وہ، جس کے قریب آ کے یہ محسوس کروں زندہ رہنے کا مجھے بھی...

مزید پڑھیں

Posted on May 13, 2011 by muzammil

قریۂ محبت

بہت شدید تشنج میں مبتلا لوگو! یہیں قریب، محبت کا ایک قریہ ہے یہاں دھوئیں نے مناظر چھپا رکھے ہیں مگر افق بقا کا وہاں سے دکھائی دیتا ہے یہاں تو اپنی صدا کان میں نہیں پڑتی وہاں خ...

مزید پڑھیں

Posted on May 13, 2011 by muzammil

ہم سیاست سے، محبت کا چلن مانگتے ہیں

ہم سیاست سے، محبت کا چلن مانگتے ہیں شبِ صحرا سے مگر صُبحِ چمن مانگتے ہیں وہ جو اُبھرا بھی تو بادل میں لپٹ کر اُبھرا اسی بچھڑے ہوئے سورج سے کرن مانگتے ہیں کچھ نہیں مانگتے ہم...

مزید پڑھیں

Posted on May 13, 2011 by muzammil

محبت ہی کیوں نہ ہو

داراستہ اس سے ہیں کہ محبت ہی کیوں نہ ہو کیجئے ہمارے ساتھ، عداوت ہی کیوں نہ ہو چھوڑا نہ مجھ میں صنف نے رنگ اختلاط کا ہے دل پہ بار نقش محبت ہی کیوں نہ ہو ہے مجھ کو تجھ سے تذک...

مزید پڑھیں

Posted on May 12, 2011 by muzammil

محبت کی اپنی الگ زباں ہے

محبت کی اپنی الگ زباں ہے محبت سے خرد مندی اگر مشروط ہوتی تو نہ مجنوں دشت میں جاتا نہ کوئی سوہنی کچّے گھڑے پہ پار کرتی چڑھتے دریا کو نہ تم برباد کرتے اس طرح میری تمنا کو نہ می...

مزید پڑھیں

Posted on May 06, 2011 by muzammil

محبت کے موسم

چاند کبھی تو تاروں کی اس بِھیڑ سے نکلے اور مری کھڑکی میں آئے بالکل تنہا اور اکیلا میں اس کو بانہوں میں بھر لوں ایک ہی سانس سب کی سب وہ باتیں کر لوں جو میرے تالُو سے چمٹی دل م...

مزید پڑھیں

Posted on May 06, 2011 by muzammil

محبت کرنے والوں کی

محبت کرنے والوں کی نگاہیں بھی ہوا میں ڈولتی خوشبو کی صورت منظروں میں اپنے ہونے کی نشانی چھوڑتی ہیں چاندنی راتوں میں جیسے چاند کی کرنیں سمندر کے بدن پہ نغمگی آ باد کرتی ہیں محب...

مزید پڑھیں

Posted on May 06, 2011 by muzammil

لوگ محبت کرنے والے

پانی بیچ بتاشہ صُورت گُھلتے رہتے ہیں سب کو شہد بنا دیتے ہیں لوگ محبت کرنے والے بن جاتے ہیں نقش وفا کا لوگ محبت کرنے والے جھونکا ہیں بے چین ہوا کا لوگ محبت کرنے والے جلی ہوئی...

مزید پڑھیں

Posted on May 06, 2011 by muzammil

غم پہلی محبت کا

اس حسین موسم میں دیکھو دوریوں کی آگ آنکھوں میں ہے اور ٹھنڈے فرش پر بیٹھی ہوں میں اس حسین موسم کو دیکھے جا رہی ہوں میں اور سوچے جا رہی ہوں یا خدایا . . . ! ...

مزید پڑھیں

Posted on May 05, 2011 by muzammil

محبت

اگر مجھ سے محبت نہیں تو روکتے کیوں ہو ، تنہائی میں میرے بارے میں سوچتے کیوں ہو ، اگر منزل جدا ہے تو جانے دو مجھ کو ، لوٹ کے کب آؤ گے یہ پوچھتے کیو...

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin