رات کو سوتے وقت بھنوؤں پر روغن زیتون کی مالش کیجئے۔ اس سے چند دنوں میں بھنویں گھنی ہوجائیں گی۔ اکثر سوتے وقت زیتون کا تیل پلکوں میں لگایا جائے تو پلکیں بھی گھنی اور چمکدار ہوجاتی ہیں۔
Posted on Dec 30, 2010

سماجی رابطہ