گھریلو ٹوٹکے

پرفیومز کا استعمال

آپ کو رسالوں اور کاسمیٹکس کے کاؤنٹر سے جو سیمپل ملتے ہیں انہیں ضائع کرنے کے بجائے اپنے ملبوسات کی الماری میں رکھ دیں۔ ان کی بھینی بھینی خوشبو اور مہک آپ کے ملبوسات میں بس جائے گی...

مزید پڑھیں

Posted on Jan 05, 2011 by Admin

دہی فوراً جمانا

اگر دہی فوراً جمانی ہو تو دودھ میں ذرا سی ٹارٹرک ایسڈ ڈال دیجئے، دہی بہت جلد جم جائے گا۔

مزید پڑھیں

Posted on Dec 30, 2010 by Admin

مہندی کے داغ

مہندی ہاتھوں پر بہت اچھی لگتی ہے۔ لیکن یہی مہندی اگر کپڑوں پر لگ جائے تو جان عذاب میں آجاتی ہے۔ ایسے دھبوں کو گرم دودھ میں آدھے گھنٹے کے لئے رہنے دیں۔ لیجئے مہندی کے دھبے غائب۔

مزید پڑھیں

Posted on Dec 28, 2010 by Admin

دروازے کے قبضے

اگر دوازے کے قبضے پھٹنے لگے ہیں۔ ان میں دراڑ پیدا ہونے لگی ہے۔ تو ایک معمولی پنسل کو خراب شدہ حصوں پر رگڑ دیں۔ پنسل کا گرینائٹ لبریکینٹ کا کام انجام دے گا۔

مزید پڑھیں

Posted on Dec 28, 2010 by Admin

داغ دھبے سے بچاؤ

احتیاط کرنے سے کپڑوں پر داغ دھبے پڑنے سے بچایا جاسکتا ہے۔ مندرجہ ذیل احتیاطی تدابیر دی ہوئی ہیں۔ • اگر گھر میں مرمت کا کام یا پینٹ کر رہے ہوں یا کوئی اور ایسا کام کررہے ہوں جس سے ...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 28, 2010 by Admin

پوسٹر چپکائیں

دیوار پر پوسٹر چپکانے ہوں تو ٹوتھ پیسٹ استعمال کریں اس سے دیوار پر نشان بالکل نہیں پڑتے۔

مزید پڑھیں

Posted on Dec 28, 2010 by Admin

مچھر مار میٹ کا دوبارہ استعمال

عموماً مچھر مار میٹ (Mosquito Mat) استعمال کے بعد پھینک دیئے جاتے ہیں لیکن یہ بات بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ انہیں دوبارہ قابل استعمال حالت میں لایا جاسکتا ہے۔ نیم اور یوکلیپٹس آئل (...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 28, 2010 by Admin

کیڑوں سے حفاظت

نیم کے پتے کتابوں کے شیلف میں رکھنے سے کتابیں کیڑوں سے محفوظ ہوجائیں گی اسی طرح اگر الماری میں اونی کپڑوں کے درمیان نیم کے پتے رکھ دیئے جائیں تو کپڑے بھی کیڑوں سے بچ جائیں گے۔

مزید پڑھیں

Posted on Dec 28, 2010 by Admin

چاندی کے زیورات

اپنے چاندی کے زیورات کو نئی چمک دمک دینے کے لئے اسے گرم عرق شیر (دودھ کا آبی حصہ جو پنیر بناتے وقت الگ کر لیا جاتا ہے) میں پانچ منٹ کے لئے ڈبو دیجئے پھر نکال کر سوڈا بائی کاربونیٹ...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 28, 2010 by Admin

سوکھا ہوا برش

اگر رنگ کرنے کا برش بغیر دھوئے رکھنے سے سخت ہوگیا ہے تو ایک برتن میں ابلا ہوا سرکہ لے کر برش کے بال اس میں چند منٹوں کے لئے بھگودیں بال علیحدہ علیحدہ ہوجائیں گے۔

مزید پڑھیں

Posted on Dec 28, 2010 by Admin

فریج کی حفاظت

اگر آپ کچھ دنوں کے لئے شہر سے باہر مع اہل خانہ جا رہے ہوں اور اس دوران فریج بند رکھنا مقصود ہو تا احتیاطاً اسے خشک کر کے صاف کرلیں اور پھر اندر ٹیلکم پاؤڈر چھڑک دیں واپسی پر اندر ...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 28, 2010 by Admin

باتھ روم کے ا?ئینے

جب آپ گرم پانی سے شاور لے رہے ہوں اور باتھ روم کے آئینے کو بھاپ سے دھندلا ہونے سے بچانا چاہتے ہوں تو اسفنج کی مدد سے صابن کی ایک تہ شیشے پر لگالیں۔ اس طرح بھاپ سے آپ کا آئینہ د...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 28, 2010 by Admin

دیواروں کا دھبہ مٹانا

"Crayons" کی لکیریں / دھبے مٹانا: کیا آپ کے بچے دیواروں پر اپنے رنگین کھریئے کی مدد سے نقش و نگار بناتے رہتے ہیں؟ ان نشانات پر تھوڑا سا ٹوتھ پیسٹ مل لیں اور تقریباً نصف گھنٹے کے ...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 28, 2010 by Admin

ا?ئینہ کے داغ دھبے مٹانا

اگر آپ کے آئینے پر ہیئر اسپرے کے داغ دھبے پڑجائیں تو اسے صاف کرنے کے لئے پیپر ٹاول پر ہلکا سا الکحل لگا کر رگڑ دیں اور صاف کرلیں۔ دیکھتے ہی دیکھتے آئینہ شفاف ہوجائے گا۔

مزید پڑھیں

Posted on Dec 28, 2010 by Admin

گھریلو اشیاء کو حرکت دینا

اگر آپ اپنی بھاری بھرکم الماری، ریفریجریٹر یا کسی وزنی صندوق کو کھسکانا چاہتے ہیں یا اس کی جگہ تبدیل کرنا چاہتے ہیں تو اس شے کے سامنے تھوڑا سا پوڈر فرش پر چھڑک دیں۔ اس طرح آپ کو ...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 28, 2010 by Admin