There is no row at position 60. گھریلو ٹوٹکے

گھریلو ٹوٹکے

سوکھا ہوا برش

اگر رنگ کرنے کا برش بغیر دھوئے رکھنے سے سخت ہوگیا ہے تو ایک برتن میں ابلا ہوا سرکہ لے کر برش کے بال اس میں چند منٹوں کے لئے بھگودیں بال علیحدہ علیحدہ ہوجائیں گے۔

مزید پڑھیں

Posted on Dec 28, 2010 by Admin

فریج کی حفاظت

اگر آپ کچھ دنوں کے لئے شہر سے باہر مع اہل خانہ جا رہے ہوں اور اس دوران فریج بند رکھنا مقصود ہو تا احتیاطاً اسے خشک کر کے صاف کرلیں اور پھر اندر ٹیلکم پاؤڈر چھڑک دیں واپسی پر اندر ...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 28, 2010 by Admin

باتھ روم کے ا?ئینے

جب آپ گرم پانی سے شاور لے رہے ہوں اور باتھ روم کے آئینے کو بھاپ سے دھندلا ہونے سے بچانا چاہتے ہوں تو اسفنج کی مدد سے صابن کی ایک تہ شیشے پر لگالیں۔ اس طرح بھاپ سے آپ کا آئینہ د...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 28, 2010 by Admin

دیواروں کا دھبہ مٹانا

"Crayons" کی لکیریں / دھبے مٹانا: کیا آپ کے بچے دیواروں پر اپنے رنگین کھریئے کی مدد سے نقش و نگار بناتے رہتے ہیں؟ ان نشانات پر تھوڑا سا ٹوتھ پیسٹ مل لیں اور تقریباً نصف گھنٹے کے ...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 28, 2010 by Admin

ا?ئینہ کے داغ دھبے مٹانا

اگر آپ کے آئینے پر ہیئر اسپرے کے داغ دھبے پڑجائیں تو اسے صاف کرنے کے لئے پیپر ٹاول پر ہلکا سا الکحل لگا کر رگڑ دیں اور صاف کرلیں۔ دیکھتے ہی دیکھتے آئینہ شفاف ہوجائے گا۔

مزید پڑھیں

Posted on Dec 28, 2010 by Admin

گھریلو اشیاء کو حرکت دینا

اگر آپ اپنی بھاری بھرکم الماری، ریفریجریٹر یا کسی وزنی صندوق کو کھسکانا چاہتے ہیں یا اس کی جگہ تبدیل کرنا چاہتے ہیں تو اس شے کے سامنے تھوڑا سا پوڈر فرش پر چھڑک دیں۔ اس طرح آپ کو ...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 28, 2010 by Admin