قصص الانبیاء 
18 فروری 2011
وقت اشاعت: 13:48

حضرت آدم علیہ السلام

پیدا کرے، وہ بہترین اور سب سے خوبصورت ہی ہوسکتا ہے?
البداویہ والنہایہ میں امام ابن کثیر ایک روایت بیان کرتے ہیں کہ اللہ تعالی? نے جب جنت پیدا فرمائی تو فرشتوں نے کہا: ہمارے مالک! یہ ہمارے لیے خاص کردے کیونکہ تو نے بنی آدم کے لیے دنیا پیدا کی ہے? وہ اس میں کھاتے پیتے ہیں? اللہ تعالی? نے فرمایا:” میری عزت و جلال کی قسم! یہ نہیں ہوسکتا کہ جسے میں نے اپنے ہاتھ سے پیدا کیا، اس کی نیک اولاد کو ان (فرشتوں) کے برابر کردوں، جنہیں میں نے [کُن±] کہا اور وہ وجود میں آگئے?“ البدایة و النھایة:91/1

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
حضرت آدم علیہ السلامعمومی تباہی سے دوچار ہونے والی اقوام
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.