قصص الانبیاء 
18 فروری 2011
وقت اشاعت: 13:48

حضرت آدم علیہ السلام

حضرت آدم علیہ السلام

تخلیق آدم و حوا ءعلیہماالسلام ور فرشتوں کا سجدہ
اللہ تعالی? عیسائیوں کے عقیدہ ابنیت کے رد کے ساتھ ساتھ آدم علیہ السلام کی تخلیق کی وضاحت کرتے ہوئے ارشاد فرماتا ہے:
”عیسی? کا حالاللہ کے نزدیک آدم کا سا ہے کہ اس نے (پہلے) مٹی سے ان کا قالب بنایا پھر فرمایا کہ (انسان) ہو جا تو وہ انسان ہوگئے?“ (آل عمران: 59/3)
اسی طرح اللہ تعالی? نے سورہ? حجر میں آدم علیہ السلام اور جنوں کی تخلیق کا تذکرہ فرمایا ہے? نیز ابلیس کے سجدے سے انکار کے بعد اس پر لعنت کی ہے? ابلیس نے لعنتی قرار پانے پر بنی آدم کی دشمنی کا اعلان کردیا اور اللہ تعالی? سے تا قیامت اس کی مہلت طلب کی? اس واقع کو بیان کرتے ہوئے اللہ تعالی? فرماتا ہے:
”اور ہم نے انسان کو کھنکھناتے سڑے ہوئے گارے سے پیدا کیا ہے? اور جنوں کو اس سے پہلے بے دھوئیں کی آگ سے پیدا کیا تھا اور جب تمہارے پروردگار نے فرشتوں سے فرمایا کہ میں کھنکھناتے سڑے ہوگئے گارے سے ایک بشر بنانے والا ہوں? تو جب میں اس کو (صورت انسانیت میں) درست کرلوں اور اس میں اپنی (بے بہا چیز یعنی) روح پھونک دوں تو اس کے آگے سجدے میں گر پڑنا? تو فرشتے سب کے سب سجدے میں گرپڑے? مگر ابلیس! اس نے سجدہ کرنے والوں کے ساتھ ہونے سے انکار کردیا?(اللہ تعالی? نے) فرمایا کہ ابلیس! تجھے کیا ہوا کہ تو سجدہ کرنے والوں میں شامل نہ ہوا؟ (اس نے کہا:) میں ایسا نہیں ہوں کہ انسان کو، جسے تونے کھنکھناتے سڑے ہوئے گارے سے بنایا ہے سجدہ کروں? (اللہ تعالی? نے) فرمایا: یہاں سے نکل جا! تو مردود ہے اور تجھ پر قیامت کے دن تک لعنت (بر سے گی?) (اس نے) کہا کہ پروردگار! مجھے اس دن تک مہلت دے جب لوگ (مرنے کے بعد) زندہ کیے جائیں گے? فرمایا کہ تجھے مہلت دی جاتی ہے وقت مقرر (قیامت) کے دن تک?اس نے کہا کہ پروردگار! جیسا تونے مجھے رستے سے الگ کیا ہے میں بھی زمین میں لوگوں کے لیے (گناہوں کو) آراستہ کردکھاؤں گا اور سب کو بہکاؤں گا?ہاں ان میں سے جو تیرے مخلص بندے ہیں (ان پر قابو پانا مشکل ہے)? (اللہ تعالی? نے) فرمایا کہ مجھ تک (پہنچنے کا) یہی سیدھا راستہ ہے? جو میرے مخلص بندے ہیں ان پر تجھے کچھ قدرت حاصل نہیں (کہ ان کو گناہوں میں ڈال سکے) ہاں گمراہوں میں سے جو تیرے پیچھے چل پڑے، اور ان سب کے وعدے کی جگہ جہنم ہے، اس کے سات دروازے ہیں? ہر ایک دروازے کے لیے ان میں سے جماعتیں تقسیم کردی گئیں ہیں?“ (الحجر: 44-26/15)
مزید ارشاد باری تعالی? ہے:
”جب تمہارے پروردگار نے فرشتوں سے کہا کہ میں مٹی سے انسان بنانے والا ہوں? جب اس کو

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
حضرت آدم علیہ السلامعمومی تباہی سے دوچار ہونے والی اقوام
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.