بیوفائی

کام والی کام کے لیے آئی تو دیکھا مالکن بیٹھی زار قطار رو رہی ہے .
کام والی : مالکن ، کیا ہوا ؟
مالکن : تمھارے صاحب کا پتہ چلا ہے کے ان کا پڑوس والی جمیلہ سے چکر ہے .
کام والی ( چلاتے ہوئے ) : نہیں ، ایسا نہیں ہو ستا ، صاحب میرے ساتھ بیوفائی نہیں کر سکتے .

Kaam wali kaam k liye aai to dekha malkin bethi zaar-o-qataar ro rahi hai.
Kaam wali: Malkin, kia hua?
Malkin: Tumhare sahab ka pata chala hai k un ka paroos wali jamila se chakar hai.
Kaam wali (chillatay hue): Nahi, Aisa nahi ho sata, Sahab mere sath bewafai nahi kar saktay.

Posted on Feb 24, 2014