ایک آدمی جنگل جنگل سے گزر رہا تھا
شیر : " آج میں تمہارا خون پی جاؤنگا " .
آدمی : " میرا خون ٹھنڈا ہے ، میری پیچھے ایک نو جواں آرہا ہے اُس کا خون گرم ہے اس کا خون پینا . "
شیر : " نہیں ، آج میرا دل کولڈ ڈرنک پینے کو جی چاھ رہا ہے . "
Posted on Dec 24, 2012
سماجی رابطہ