کنجوس شخص

ایک کنجوس شخص نے گھر میں داخل ہو کر اپنی بیگم کو زوردار آواز دے کر کہا

. بیگم : آج تو ہم کھانا باہر کھائینگے .

بیگم نے خوشی خوشی کہا بس میں پانچھ منٹ میں کپڑے بدل کر آئی .

کنجوس : ارے کپڑے بدلنے کی کیا ضرورت ہے میں تو کہہ رہا تھا کے آج صحن میں بیٹھ کر کھانا کھا لیتے ہیں .

Posted on Dec 24, 2012