لڑکے نہیں بدلتے

ایک لڑکا ایک لڑکی کے ساتھ بیٹھا تھا ، دوسرے دن وہ دوسری لڑکی کے ساتھ دیکھا گیا ، تیسری دن کوئی اور لڑکی اس کے ساتھ تھی ، چوتھے دن وہی لڑکا پِھر کسی نئی لڑکی کے ساتھ نظر آیا .
نتیجہ : لڑکیاں بَدَل جاتی ہیں مگر لڑکے نہیں بدلتے .

Aik Larka aik larki k sath betha tha, dosre din wo dosri larki k sath dekha gaya, teesre din koi aur larki us k sath thi, chouthay din wohi larka phir kisi nayi larki k sath nazar aya.
Natija: Larkiyan badal jaati hain magar larkay nahi badalte.

Posted on Oct 22, 2013