محبوبہ

ایک نوجوان اپنی محبوبہ کے گھر بیٹھا تھا ، موقع پا کر اس نے اپنی محبوبہ کو بے حد قریب کر لیا . اتنے میں اچانک ملازمہ آگئی ، نوجوان بہت شرمندہ ہوا اور رخصت ہونے لگا تو اس نے ملازمہ کو بیس روپے دے کر کہا ، " اس بات کو اپنے تک محدود رکھنا "
ملازمہ نے بیس روپے لیتے ہوئے کہا " عام طور پر اس بات کے میں پچاس روپے لیتی ہوں لیکن آپ نئے ہیں تو میں بیس روپے ہی لے لیتی ہوں . "

Aik nojawan apni mehbooba k ghar betha tha, moqa paa kar us ne apni mehboba ko behad qareeb kar lia. Itne mai achanak mulazma agai, nojawan buhat sharminda hua aur rukhsat hone laga to us ne mulazma ko bees rupay de kar kaha, "Is baat ko apne tak mehdood rakhna"
Mulazma ne bees rupay letay hue kaha "Aam tor par is baat k mai pachaas rupay leti hun lekin aap naye hain to mai bees rupay hi le leti hun."

Posted on May 02, 2013