اُستاد: خالی جگہ پُرکریں
900 چوہے کھا کہ بلی ۔۔۔ چلی
جُمن : 900 چوہے کھا کہ بلی آہستہ آہستہ چلی
اُستاد: اوئے تمہیں پتا نہیں اس کا جواب کیا ہے؟
جُمن: آپ میرے اُستاد ہیں اس لیے میں نے آپ کا لحاظ رکھا ہے
900 چوہے کھا کہ تو بلی ہل بھی نہیں سکتی
میں نے تو پھر بھی بلی کو آہستہ آہستہ چلا دیا ہے
Posted on Apr 20, 2013
سماجی رابطہ