زرداری

زرداری کی کار کے نیچے ایک چھوٹا کتا آ کر مر گیا ، زرداری نے ڈرائیور سے کہا کے اِس کے مالک کا پتہ کرو جب ڈرائیور واپس آیا تو اس کے گلے میں بہت سے پھولوں کے ہار ، ہاتھ میں تحفے اور مٹھائیاں تھیں .
زرداری : یہ کیا ہے ؟
ڈرائیور : سر لوگوں نے میری پوری بات ہی نہیں سنی اور خوشی میں ہار ڈال دیئے میں نے صرف یہی کہا کے میں زرداری کا ڈرائیور ہوں ، کتے کا بچہ مر گیا !

Zardari ki car k niche aik chota kutta aa kar mar gaya, Zardari ne driver se kaha k is k maalik ka pata karo jab driver wapas aaya to us k galay mai buhat se pholon k haar, haath mai tohfay aur mithaiyan theen.
Zardari: Yeh kia hai?
Driver: Sir logon ne meri pori baat hi nahi suni aur khushi mai haar daal diye mai ne sirf yehi kaha k mai Zardari ka driver hun, Kuttay ka bacha mar gaya!

Posted on Jul 17, 2013