تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
3 جون 2011
وقت اشاعت: 5:12

گلوکارہ شینیا توئن کیلئے خصوصی اسٹار

اے آر وائی - لاس اینجلس: گریمی ایوارڈ یافتہ کینڈین گلوکارہ شینیا توئن کو ہالی ووڈ میں انکی بہترین کارکردگی کے اعتراف پر خصوصی ستارے سے نوازا گیا۔



اس موقع پر توئن کے شوہر بھی انکی حوصلہ افزائی کے لیے موجود تھے۔ لاس اینجلس میں منعقدہ اپنے اعزاز میں دی گئی تقریب میں اظہار خیال کرتے ہوئے توئن کا کہنا تھا یہ دن انکی زندگی میں کسی خواب سے کم نہیں ،وہ اس دن کو کبھی فراموش نہیں کرسکتیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.