تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

آسٹریلوی جوڑے نے اپنے گھر کو برطانوی شاہی محل میں تبدیل کردیا

جنگ نیوز -
سڈنی…سینٹرل مانیٹرنگ…برطانوی شاہی خاندان کی محبت میں لوگ کیا کچھ کرجاتے ہیں اس کی بہترین مثال ایک ایسا آسٹریلوی جوڑا ہے جس نے اپنے گھر کو Buckhingham Palace کا نمونہ بنادیا ہے? شاہی خاندان کی نادر اور قیمتی اشیاء کے میوزیم میں تبدیل کئے گئے اس چار کمروں کے گھر میں ملکہ برطانیہ اور پرنس چارلس کے بڑے بڑے مجسموں سمیت100 سے زائد شاہی اشیاء رکھی گئی ہیں جنہیں اس جوڑے نے58 برسوں میں جمع کیا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.