تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

تائیوان میں اجتماعی شادی،163افراد رشتہ ازدواج میں بندھ گئے

جنگ نیوز -
تائی پے . . . تائی وان میں اجتماعی شادی کی تقریب میں 163 افراد رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔تائی وان میں نو کا ہندسہ خوش قسمتی کی علامت سمجھا جاتا ہے اسی وجہ سے یہ اجتماعی شادی کی تقریب ریپبلکآف چائنیہ کے قیام کے99 سال کے 9 ویں مہینے کے 9 ویں دن پر رکھی گئی۔اس تقریب کو مزید بابرکت بنانے کے لیے شادی کی یہ تقریب نو بج کر نو منٹ پر انجام پائی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.